۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024
علی شمخانی

حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایک فرمان جاری کرکے جناب علی شمخانی کو تشخیص مصلحت نظام کونسل کا رکن اور رہبر انقلاب کا سیاسی مشیر منصوب کیا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایک فرمان جاری کرکے جناب علی شمخانی کو تشخیص مصلحت نظام کونسل کا رکن اور رہبر انقلاب کا سیاسی مشیر منصوب کیا۔

فرمان حسب ذیل ہے؛

بسم اللہ الرحمن الرحیم

جناب شمخانی دام توفیقہ جناب عالی کو تشخیص مصلحت نظام کونسل کا رکن اور رہبر انقلاب کا سیاسی مشیر منصوب کرتا ہوں۔ اللہ تعالی سے آپ کی توفیقات کے لئے دعا گو ہوں۔

سید علی خامنہ ای

22 مئی 2023

تبصرہ ارسال

You are replying to: .